مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 نومبر2019ء) ضلع کچہری مظفرگڑھ میں سینئر وکیل کے چیمبر سے دو بجلی کے پنکھے چوری ہو گئے ۔
نامعلوم چور ڈویڑنل صدر پیپلز لائرز فورم اور سینئر ممبر بار مظفرگڑھ سردار ظفر اللہ لغاری ایڈووکیٹ کے چیمبر سے 2 پنکھی, مقدمات کے لفافہ جات اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئی. اطلاع پر سٹی پولیس نے کارروائی شروع کر دی۔