Categories: NewsUrdu News

ضلع کونسل مظفرگڑھ کا کوئی ٹھیکیدارنہیں ہے،جعلی ٹھیکیداروں کی تصدیقاے سی جتوئی آفس سے کریں،اے سی کی دکانداروں کو تنبیہ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اپریل2019ء) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل جتوئی نے کہا ہے کہ ان کو شکایات ملی ہیں کہ کچھ لوگ ضلع کونسل کے ٹھیکیدار یا ٹھیکیدار کے کارندے بن کر دوکانداروں سے ضلع کونسل کا ٹیکس وصول کر رہے ہیں، جبکہ ضلع کونسل کا نہ تو کوئی ٹیکس ہے اور نہ کوئی ٹھیکیدار۔انہوں نے کہا کہ تحصیل کے شہری اور مضافاتی حلقوں کے دکانداروں کومطلع کیاجاتاہے کہ ضلع کونسل مظفر گڑھ کا کوئی ٹھیکیدارنہیں ہے اگر کوئی ٹھیکیدار یااسکا کارندہ بن کرکسی قسم کی وصولی کرے تواسے کسی قسم کی ادائیگی سے قبل اس نام نہاداورجعلی ٹھیکیدار کی تصدیق جناب اسسٹنٹ کمشنر جتوئی آفس سے کریں بلکہ ایسے نام نہاد عناصر کی نشاندہی کریں تاکہ ان بھتہ خوروں کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago