ضلعی انتظامیہ نے غلہ منڈی کے لیے مختص کی گئی کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری زمین قبضہ مافیا کے حوالے کردی
مظفرگڑھ. ضلعی انتظامیہ نے غلہ منڈی کے لیے مختص کی گئی کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری زمین قبضہ مافیا کے حوالے کردی, غلہ منڈی کی جگہہ پر خانہ بدوشوں نے ڈیرے جما لیے, آڑھتی اور تاجر مظفرگڑھ میں غلہ منڈی نہ ہونے کے باعث دوسرے شہروں کا رخ کرنے لگے اس حوالے سے مزید جانتے ہیں اپنے نمائندہ فاروق شیخ سے