News

ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ نے تھل جیپ ریلی کا شیڈول جاری کردیا

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 نومبر2021ء) ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ نے تھل جیپ ریلی کا شیڈول جاری کردیا ، شیڈول کے مطابق 25نومبر کو صبح 9 بجے سے دوپہر 3بجے تک گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیگنگ، گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ اور ڈرائیوروں کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔

26نومبر کو قرعہ اندازی کے ذریعے تمام اقسام کی گاڑیوں کے کوالیفائنگ مقابلے ہونگے جو صبح 9بجے سے دوپہر 3بجے تک جاری رہیں گے۔

27نومبر کو سٹوک گاڑیوں کے مقابلے جات ہونگے جو صبح 9بجے سے دوپہر 3بجے تک جاری رہیں گے، 28نومبر کو ترمیم شدہ (موڈیفائڈ) گاڑیوں اور خواتین کی گاڑیوں کے مقابلہ جات ہونگے جو صبح 9بجے سے دوپہر 3بجے تک جاری رہیں گے۔ رات 8بجے فیصل سٹیڈیم کے جمنیزیم ھال میں نتائج کا اعلان کی جائے گا اور تقریب تقسیم انعامات منعقد کی جائے گی۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

5 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

1 week ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago