Categories: NewsUrdu News

صوبائی وزیر برائے ڈیزاسٹر کا چناب پل پر شانداز استقبال

مظفر گڑھ۔6 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 دسمبر2016ء) صوبائی وزیر برائے ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجاز اچلانہ کا چناب پل پر شانداز استقبال کیا گیا ۔تفصیل کے مطابق صوبائی وزیر برائے ڈیزاسٹر مہر اعجاز اچلانہ صوبائی وزیر کا حلف اٹھانے کے بعد پار واپس اپنے گھر لیہ جاتے ہوئے جب مظفرگڑھ پل چناب پر پہنچے تو پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکروں اور کارکنوں نے پل چناب پر صوبائی وزیر کا شاندار استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں. اس موقع پر ایم این اے لیہ ثقلین بخاری, ایم پی اے چوہدری اشفاق نے بھی پل چناب پر صوبائی وزیر کا استقبال کیا.۔اس موقع پر مسلم لیگی کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا۔ لیہ کی یو سیز کے چیرمینوں اور وائس چیرمینوں کی بڑی تعداد پل چناب پر موجود تھی۔بعدِازاں صوبائی وزیر.مہر اعجاز اچلانہ کا خان پور بگا شیر بائی پاس پربھی مسلم لیگ ن کے ورکروں اور کارکنان نے شاندار استقبال کیا اور کارکنوں نے پھول کی پتیاںنچھاورکیں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

12 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

12 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

12 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago