مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 دسمبر2018ء) ڈکیتی کی واردارت کے دوران شہریوں نے بدنام زمانہ ڈگیت گینگ’’ پرہاڑ ‘‘ کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ۔تھانہ جتوئی کے علاقہ میں پرہاڑ گینگ کے تین ارکان منیر عرف منیرا ،شہزاد مجن عرف مجنی مظہر پرہار شہری سے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کر رہے تھے کہ شور شرابا پر شہری موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے تینوں ملزمان کو پکڑ کر ایس ایچ او تھانہ جتوئی عابد شریف خان گبول کے حوالے کر دئیے ملزمان اس سے پہلے بھی ڈکیتی کی وارداتیں کر چکے ہیں ملزمان کے خلاف پہلے بھی تھانہ جتوئی میں ڈکیتی کے مقدمات درج ہیں، اس کے علاوہ تھانہ صدر علی پور ،تھانہ سٹی علی پور، تھانہ لیاقت پور ،تھانہ خیر پور سادات میں بھی مقدمات درج ہیں،جتوئی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…