مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 دسمبر2018ء) ملتان ائیر پورٹ سے واپس آتے ہوئے گاڑی کونور شاہ طلائی اڈا کے قریب حادثہ , لیہ سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان موقع پر جاں بحق , ایک شدید زخمی ہو گیا۔جاں بحق ہونے والوں میں وقاص محبوب معروف جیولرز محبوب کھوکھر کا بیٹا کا تعلق ا ظہر جوتہ چک نمبر 119 سے ہیجبکہ دوسرے جاں بحق ہونے والے شاہین گڈز لیہ کے اونر ساجد اخلاق کے بھانجے عظیم خان ہے ، جبکہ کلاسرہ فیملی کا زخمی جوان کاتعلق شاہ حبیب سے ہے ،جو کہ نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج ہے۔تمام دوست ملتان ائیرپورٹ سے واپس آرہے تھے کہ کوٹ ادو کے نزدیک ٹی پی لنک کینال پر گاڑی دھند کے باعث کھڑے ٹرک سے جا لگی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…