News

سٹیزن پورٹل کے تحت شکایات کو فوری طور پر حل کیا جائے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2022ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ مرتضیٰ تنویر نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے موصول ہونے والی عوامی شکایات کو فوری حل کیا جائے۔یہ بات انہوں نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر عوامی شکایات کے ازالے کے سلسلے میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا ہے کہ جن شکایات کا ازالہ کر دیا جاتا ہے ان پر فیڈ بیک لیا جائے اور عوام کے اداروں پر اعتماد کو بحال کیا جائے۔

اجلاس میں بتایا کہ اب تک ضلع میں مختلف محکموں سے متعلقہ 34 ہزار 108 شکایات موصول ہوئی تھیں، 33 ہزار 754 شکایات کا ازالہ کر دیا گیا ہے جبکہ بقایا پر کام جاری ہے، 19 ہزار 236 شکایات پر فیڈ بیک ملا اور 7 ہزار 589 درخواست گزاروں نے اطمینان کا اظہار کیا۔ اجلاس میں ضلعی محکموں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

6 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago