مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔30 مارچ۔2016ء ) سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور میں جاں بحق ہونے والے مظفرگڑھ کے رہائشی محمد یوسف کے گھر سے سیکیورٹی ہٹادی گئی ۔گلشن اقبال پارک لاہور میں ہونے والے دھماکے میں مبینہ خودکش حملہ آور ہونے کے شبے میں مظفرگڑھ کے نواحی علاقے فتح سرانی کے رہائشی محمد یوسف کے گھر پر لگائی گئی سیکیورٹی لگا کر اس کے چار رشتہ داروں کو گرفتار بھی کرلیا گیا تھا۔ تفتیش کے بعد محمد یوسف کے گرفتار کے گئے رشتہ داروں کو بھی رہا کردیا گیا ہے اور اس کے گھر سے سیکیورٹی بھی ہٹا دی گئی ہے۔ دوسری جانب محمد یوسف کے اہلخانہ لاش وصول کرنے کے لئے لاہور روانہ ہوگئے ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…