مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔27 مارچ۔2016ء) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے کھیتوں سے ایک خاتون کی لاش ملی ہے جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا پولیس کے مطابق جتوئی کے علاقے بیٹ میرہزار میں کھیتوں سے شادی شدہ خاتون کی مسخ شدہ لاش ملی خاتون شہناز مائی کو ایک ہفتہ قبل اغوا کیا گیا تھا۔پولیس نے لاش کوتحصیل ہسپتال جتوئی منتقل کردیا ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق مقتولہ اوراس کے شوہرکے درمیان جھگڑارہتاتھا شوہر کے خاتون کے کردار پر بھی شک تھا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…