مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 جنوری2019ء) ساؤتھ پنجاب جرنلسٹس فورم کے صدر رانا امجد علی امجد، سینیر نائب صدر سید ہمایوں اختر، جنرل سیکرٹری محمد ارشد ملک اور جوائنٹ سیکرٹری سرفراز حسین نے روزنامہ اوصاف کے ایگزیکٹو ایڈیٹر، لاہور پریس کلب کے سابق صدر، سینئر صحافی محسن گورایہ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔