ریحان رسول افغان کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا
Share
مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 دسمبر2018ء) آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی ریحان رسول افغان کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم مظفرگڑھ تعینات کیا ہے جنہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ہے ۔