Categories: NewsUrdu News

حکومت اپنے وعدے کے مطابق عوام کی خوشحالی کے لئے عملی اقدامات کررہی ہے،مشیر زراعت سردار عبدالحئی خان دستی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جنوری2020ء) مشیر زراعت سردار عبدالحئی خان دستی نے کہا ہے پی ٹی آئی کی حکومت اپنے وعدے کے مطابق عوام کی خوشحالی کے لئے عملی اقدامات کررہی ہے، ضلع میں عوام کی فلاح اور دیہی اور شہری علاقوں کی تعمیرومرمت کے منصوبوں کیلئے قومی خوشحالی سروے کا آغاز ہوچکا ہے، جس میں قومی خوشحالی سروے کے نمائندگان گھر گھر جا کر گھرانوں کی تمام تفصیلات جمع کریں گے جس کے اعدادو شمار کے مطابق وفاق حکومت اور صوبائی حکومت اپنے اپنے پروجیکٹس شروع کریں گی، جس کے صوبہ بھر میں برابری کی سطح پر ترقیاتی منصوبے دئیے جائیں گے، عوام کے معیار زندگی کو بلند کیا جائے گا، صحت و تعلیم اور آمد و رفت کی بنیادی سہولیات کے منصوبے ترجیحی بنیادو ں پر شروع کئے جائیں گے جس سے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago