Categories: NewsUrdu News

آٹے کا 20کلو کا تھیلہ 805روپے میں وافر مقدار میں دستیاب ہے،ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خا ن

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خا ن ترین نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلع بھر میں آٹے کے 20کلو کا تھیلہ سرکاری نرخ کے مطابق 805روپے میں وافر مقدار میں دستیاب ہے، ضلع بھر میں کسی جگہ آٹے کا کوئی بحرا ن نہیں ہے، ضلع کی عوام نہ صرف دکانوں سے آٹا خرید کرسکتے ہیں بلکہ آٹے کے مختلف جگہو ں پر بنائے گئے سیل پوائنٹس کے علاوہ مختلف مقامات پر فلورملز کے کھڑے ٹرکوں سے بھی آٹا باآسانی خرید سکتے ہیں،انہوں نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں آٹے کی رسد اور طلب میں توازن ہے، تمام ملوں کو مانیٹر کیا جارہا ہے، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ضلع بھر کے بازاروں میں روزانہ کی بنیاد پر دکانوں کا معائنہ کرتے ہیں، زائد قیمت وصول کرنے والے اور ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف نہ صرف جرمانہ کیا جارہا ہے بلکہ سخت سے سخت کاروائی بھی عمل میں لائی جارہی ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago