بوجہ مرمت بجلی صبح 6 بجے تا 12 بجے بند رہے گی،میپکو

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 ستمبر2022ء) ترجمان میپکو سرکل مظفرگڑھ کے مطابق کل مورخہ 11 ستمبر کو تلیری،فرید کالونی،پاور ہاوس، یادگار،ڈی ایچ کیو ہسپتال اور ڈسٹرکٹ جیل فیڈرز پر بوجہ مرمت بجلی صبح 6 بجے تا 12 بجے بند رہے گی۔

میپکو نے ہدایت کی ہے کہ ان فیڈرز کے ساتھ منسلک صادفین ان اوقات میں کوئی متبادل انتظام کر لیں۔