News

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جام آفتاب حسین کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 نومبر2021ء)ڈپٹی کمشنر سید موسی رضا نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کیلئے ٹرانسفراورپوسٹنگ معمول کاحصہ ہیں ان سے افسران کے مشاہدے اور تجربے میں اضافہ ہو تا ہے اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں نکھا ر پیدا ہوتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سو ل سوسائٹی کی جانب سے منعقد کی گئی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جام آفتاب حسین کی الوداعی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔

  چیئر مین سو ل سوسائٹی ملک خیر محمد بدھ نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجام آفتاب حسین کی خدمات کو سراہتے ہو ئے کہا کہ انہوں نے ضلعی انتظامیہ اور عوام کے درمیان پل کا کردار ادا کیا اور عوام دوست پالیسی کے تحت لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کی ہیں۔اجلاس سے سید امیر حسن،ملک جاوید اختر،ناظم حسین بلوچ،افضل چوہان،شاہانہ عباس شانی اور پروفیسر افتخار ہاشمی نے بھی خطاب کیا اورایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جام آفتاب حسین نے اپنی تقریر میں مظفرگڑھ کے لوگوں کی محبت اور تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ خوشگوار یادیں لیکر جا رہے ہیں اور ہائر ایجوکیشن میں رہتے ہوئے بھی مظفرگڑھ  کی خدمت کو جا ری رکھیں گے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago