NewsUrdu News ایم این اے جمشید دستی کی ضمانت منظور کر لی گئی On Jun 12, 2017 Share مظفرگڑھ ۔12جون(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 جون2017ء) سول جج نعیم بخش نے تھانہ سٹی کے مقدمہ نمبر. 68/16 کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں ایم این اے جمشید احمد خان دستی کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی ہے۔ 2017 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail