انجمن تاجران خان گڑھ کے سرپرست سید لئیق احمد شاہ کے بھائی سید شہاب الدین شاہ انتقال کر گئے

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 مئی2019ء) انجمن تاجران خان گڑھ کے سرپرست سید لئیق احمد شاہ کے بھائی اور کنٹریکٹر سید مجیب دین شاہ کے والد سید شہاب الدین شاہ انتقال کر گئے،جن کی نمازہ جنازہ لانگ قبرستان نزد تارے والہ خان گڑھ میں ادا کی گئی. جس میں سابق پارلیمانی سیکرٹری میاں امتیاز علیم قریشی, صدر مجلس شہریاں رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ, سابق چیئرمین بلدیہ شیخ لیاقت علی, تاجر راہنماؤں شیخ زاہد محمود, ڈاکٹر ریاض وگن, سید عامر شاہ, سمیت ہر مکتب فکر کے نمائندہ افراد نے شرکت کی�