Categories: NewsUrdu News

امسال بھی جشن آزادی کی تقریبات شایان شان طریقے سے منائی جائیں گی،محمد جمیل کامران

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 اگست2017ء)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر مظفرگڑھ محمد جمیل کامران نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انور کی ہدایت کے مطابق ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن آزادی کی تقریبات شایان شان طریقے سے منانے کا اہتمام کررہا ہے ، جس میں مختلف کھیلوں کے مقابلہ جات شامل ہیں، انہوں نے بتایا کہ فیصل سٹیڈیم جمنیزیم مظفرگڑھ میں کھیلوں کے مقابلہ جات جاری ہیں، 8اگست کو ان کے فائنل مقابلہ جات ہونگے، 11اگست کو شام 6بجے فیصل سٹیڈیم میں مظفرگڑھ اور ملتان کی ٹیموں کے مابین والی بال کا میچ کھیلا جائے گا، انہوں نے بتایا کہ گرلز کے مقابلے 29اگست کو گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خورشید آباد میں منعقد ہونگے جن کا فائنل 30اگست کو ہوگا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago