مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اپریل2019ء) پاکستان عوامی راج پارٹی کے چیئرمین سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ڈی پی او مظفرگڑھ اور ایس ایچ او خانگڑھ کی مبینہ سرپرستی میں اشتہاریوں کا قبضہ گینگ تیار ہوا ہے جو عوام پر ظلم کی انتہا کر چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ خانگڑھ میں مزدور کے مکان پر قبضہ کرنے کے لئے اشتہاریوں نے پولیس کی مدد اور سیاسی سرپرستی میں دن دیہاڑے ظلم اور بربریت کی نئی داستان رقم کی ہے زدعام فائرنگ ہوئی جس میں بچے اور خواتین زخمی ہوئے مگر پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔انہوں نے کہا لعنت ہے ایسے نظام پر جس میں غریب کی عزت اور چادر چاردیواری کا تقدس پامال ہو اور ملزمان آزاد پھرتے رہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…