مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 مارچ2023ء) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع بھر میں شجرکاری مہم جوش و خروش سے جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے کمپری ہینسیو سکول میں پودے لگائے۔
اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگگو کرتے ہوئے کہا کہ آلودگی سے پاک ماحول کیلئے پودوں کو پروان چڑھانا ہوگا، پودے لگا کر ان کی نگہداشت بھی کی جائے۔انہوں نے کہا کہ ہر طالب علم اور استاد اپنے اپنے سکول میں پودے لگا کر سر سبز پاکستان مہم میں اپنا حصہ ملائےاور شجرکاری مہم کو کامیاب بنانے کیلئے پودوں کے سٹالز بھی لگائے جائیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…