مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2019ء) یوتھ پارلیمینٹ روہیلانوالی کے زیر اہتمام علاقہ کی محرومیوں کے خاتمہ کیلئے مشاورتی اجلاس کا انعقاد ، اجلاس میں میں رانا محمد شاکر ایڈووکیٹ سہیل خان گوپانگ رانا ایوب بھائی, جام رضوان شاکر ,سید زبیر شاہ بخاری ر ہنما ایس ڈی پی ,مصورخان گوپانگ،خالد ندیم بھٹی صدر پریس کلب۔و تحیصل بناؤ روہ لانوالی اور رانا عمر فاروق , عمران علی شاہ میاں ثاقب فیض۔میاں جاوید لنگاہ ایڈووکیٹ صفدر علی شاہد خان بھٹہ۔عبداللہ خان بھٹہ اور نوجوانوں نے شرکت کی۔