Home / News / گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چھجڑہ کی نئی تعمیر شدہ عمارت خالی پڑی ہے، اسے چالو کیا جائے،شہریوں کی ڈی سی او حافظ شوکت علی کو درخواست

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چھجڑہ کی نئی تعمیر شدہ عمارت خالی پڑی ہے، اسے چالو کیا جائے،شہریوں کی ڈی سی او حافظ شوکت علی کو درخواست

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی ۔7دسمبر 2014ء) قصبہ شریف چھجڑہ کے شہریوں نے ڈی سی او مظفر گڑھ حافظ شوکت علی کو درخواست دی کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چھجڑہ کی نئی تعمیر شدہ عمارت خالی پڑی ہے، اسے چالو کیا جائے۔جس پراتوار کو ڈی سی او نے ای ڈی او تعلیم مظفر گڑھ محمد اشفاق گجر کے ہمراہ عمارت معائنہ کیا اور انہیں عمارت میں کلاسز شروع کرانے کا حکم دیا جبکہ عمارت کیلئے راستہ نہ ہونے پر ڈی سی او تحصیل دار مظفر گڑھ کو سکول کیلئے راستہ مہیا کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: