Home / News / کلاس پنجم اور ہشتم کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کرنے کی تقریب کل ہوگی

کلاس پنجم اور ہشتم کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کرنے کی تقریب کل ہوگی

مظفرگڑھ۔ 09اپریل(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اپریل2018ء)پنجاب ایجوکیشن کمیشن لاہور کے زیر اہتمام کلاس پنجم اور ہشتم کے سالانہ امتحان میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو انعامات کی تقسیم کے سلسلہ میں خصوصی تقریب آج صبح ساڑھے گیارہ بجے چیف ایگزیکٹو آفیسر محکمہ تعلیم کے کمیٹی روم میں ہوگی۔تقریب کی صدارت سی ای او ڈی ای اے شمشیر احمد خان کریں گے جو پوزیشن ہولڈرز میں انعامات بھی تقسیم کریں گے۔

Loading...
%d bloggers like this: