Categories
News Urdu News

کانسٹیبل کو زخمی کرنے والا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اکتوبر2019ء) سپیشل جج انسداد دہشت گردی ڈیرہ غازی خان نے پولیس کانسٹیبل حیدر کو فائر مار کر شدید زخمی کرنے والے ملزم ارشاد عرف چمچی شیخ کو 15 اکتوبر تک ریمانڈ جسمانی پر خان گڑھ پولیس کے حوالے کر دیا، جبکہ دوران تفتیش پولیس نے ملزم سے واقعہ میں استعمال ہونے والا پستول برآمد کر کے ملزم کے خلاف ناجائز اسلحہ ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج کر لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.