Home / News / ڈی پی او مظفرگڑھ کا 7 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر سیت پور کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات چیک کیے

ڈی پی او مظفرگڑھ کا 7 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر سیت پور کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات چیک کیے

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 اگست2020ء) مظفرگڑھ سید ندیم عباس کا 7 کے مرکزی جلوس کے موقع پر سیت پور کا دورہ، ڈی پی او نے ایس ڈی پی او خالد رؤوف کے ہمراہ مرکزی جلوس کے روٹس کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات چیک کیے۔

اس موقع پر ڈی پی او ندیم عباس نے شیعہ راہنماؤں سے بھی ملاقات کی اور سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کی۔

Loading...
%d bloggers like this: