Home / News / ڈی پی او مظفرگڑھ نے مختلف پولس اسٹیشنز کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیے

ڈی پی او مظفرگڑھ نے مختلف پولس اسٹیشنز کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اگست2020ء) مظفرگڑھ سید ندیم عباس نے مظفرگڑھ کے مختلف پولس اسٹیشنز کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کرکے نوٹیفکیشن آرڈر جاری کر دیا، جس کے مطابق فرحت عباس ایس ایچ او تھانہ مظفرگڑھ سے لائنز،محمد اسلم پولیس لائنزسے ایس ایچ او تھانہ مظفرگڑھ،جاوید اقبال ایس ایچ او تھانہ کندائی سے تھانہ چوک سرور شہید،غلام ادریس ایس ایچ او تھانہ سے پولیس لائنز مظفرگڑھ،محمد عزیر پولیس لائنز مظفرگڑھ سے ایس ایچ او تھانہ شاہ جمال،محمد رضوان پولیس لائنز مظفرگڑھ سے ایس ایچ او تھانہ کندائی،منیراحمد چانڈیہ ایس ایچ او تھانہ سنانواں سے پولیس لائنز مظفرگڑھ،عصمت عباس ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ سے تھانہ سنانواں،عمران حمید پولیس لائنز سے ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ تعینات کر دیے گئے ہیں۔

Loading...
%d bloggers like this: