Breaking News
Home / News / ڈی سی مظفرگڑھ نے تاندلیانوالہ شوگر ملز شاہ گڑھ کے جنرل منیجرکی گرفتاری کی ہدایت کر دی

ڈی سی مظفرگڑھ نے تاندلیانوالہ شوگر ملز شاہ گڑھ کے جنرل منیجرکی گرفتاری کی ہدایت کر دی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اپریل2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ احتشام انور نے گنے کے کاشتکاروں کو واجبات ادا نہ کرنے کی مسلسل شکایات اور ضلعی انتظامیہ کے احکامات نہ ماننے پر پولیس کو تاندلیانوالہ شوگر ملز شاہ گڑھ کے جنرل منیجر چودھری محمد یونس کی گرفتاری کی ہدایت کر دی۔. گرفتاری کی اطلاع پا کر جی ایم ملز سے فرار ہو گئے۔. پولیس اور عملہ مال مظفرگڑھ جب شوگر ملز پہنچے تو جی ایم فرار ہو چکا تھا۔

Loading...
%d bloggers like this: