Breaking News
Home / News / ڈی سی او مظفرگڑھ نے 10غریب خاندانوں میں عید کیلئے کپڑ ے اور راشن گفٹ پیکٹ تقسیم کئے

ڈی سی او مظفرگڑھ نے 10غریب خاندانوں میں عید کیلئے کپڑ ے اور راشن گفٹ پیکٹ تقسیم کئے

مظفرگڑھ۔17 جولائی (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 جولائی۔2015ء) ڈی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے اپنے آفس میں 10غریب خاندانوں کو عید کیلئے کپڑ ے اور راشن گفٹ پیکٹ تقسیم کئے ، گفٹ پیکٹ میں گھی ، چینی ، دالیں، چاول، سویاں، کھجور سمیت 2 جوڑے کپڑوں کے شامل تھےاس موقع پر ڈ ی سی او نے کہا کہ عید کی خوشیوں پرغریب افراد کا برابر کا حق ہے، بحیثیت مسلمان ہم سب کا فر ض ہے کہ ہم اپنے ارد گرد کے غریب افراد کی مدد کریں جو عید کی خوشیاں نہیں مناسکتے، غریب ناداراور یتیم افراد کی ہر صورت مدد کی جائے اور ان تمام افراد کو عید کی خوشیوں میں شریک کیا جائے ، اس موقع پر ای ڈی او سی ڈی چوہدری بقا، ڈی اولیبر طاہر علی گورچانی بھی موجود تھے۔

Loading...
%d bloggers like this: