ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ کل کھلی کچہری کا انعقاد کرینگے

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 دسمبر2018ء)15 دسمبر بروز ہفتہ دن 12 بجے ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ احتشام انور کی جانب سے میونسپل کمیٹی علی پور کے گراونڈ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں ڈی سی مظفر گڑھ علی پور کی عوام کے مسائل سنیں گی.