Breaking News
Home / News / ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر مظفرگڑھ رانا ثمر عباس کے والد محترم انتقال کر گئے

ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر مظفرگڑھ رانا ثمر عباس کے والد محترم انتقال کر گئے

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مئی2019ء) ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر مظفرگڑھ رانا ثمر عباس کے والد محترم انتقال کر گئی. جن کی نماز جنازہ عقب ایجوکیشن یونی ورسٹی شاہ بدر روڈ ملتان میں ادا کی گئی.صدر بار مظفرگڑھ مہر اعجاز احمد, جنرل سیکرٹری ظفر اقبال انصاری, ممبران پنجاب بار کونسل جام محمد یونس, سید منصور احمد شاہ, رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ, آزاد بخت شیروانی, راؤ آصف حمید, رانا واجد علی ایڈووکیٹ, ملک شفیق الرحمن ملانہ سمیت بار ممبران نے ان سے اظہار تعزیت کیا ہی.

Loading...
%d bloggers like this: