Breaking News
Home / News / ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ 28 مئی کو فل ڈے ہڑتا ل کرے گی

ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ 28 مئی کو فل ڈے ہڑتا ل کرے گی

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 مئی2019ء) ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کے جنرل سیکرٹری ظفر اقبال انصاری کے اعلامیہ کے مطابق پنجاب بار کونسل کی اپیل پر مظفرگڑھ بار 28 مئی کو وکیل عمران منج کو سزا دیئے جانے کے خلاف فل ڈے ہڑتال اور مکمل عدالتی بائی کاٹ کرے گی۔

Loading...
%d bloggers like this: