ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کی پنجاب بار کونسل کے ہڑتال کے فیصلے کی حمایت

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 دسمبر2018ء) ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کے جنرل سیکرٹری میاں محمد امجد نے کہا ہے کہ پنجاب بار کونسل کے فیصلہ کے مطابق ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ پیر 3 دسمبر کو ڈیرہ غازیخان ،ساہیوال،سمیت پانچ ڈو یژن میں ہائیکورٹ سرکٹ بنچز کے قیام کیلئے مکمل ہڑتال کرے گی۔