Breaking News
Home / News / ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے کا اجلاس

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے کا اجلاس

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اپریل2019ء) آج ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے ایک ہنگامہ خیز اجلاس میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر مظفرگڑھ کی عدلیہ کے خلاف مزمت کی قرارداد منظور کی گئی ممبر پنجاب بار کونسل سید منصور احمد بخاری ایڈووکیٹ کے مطابق 3 یوم قبل خانگڑھ کے رھائشی ایک شخص ڈاکٹر شیخ عبد الرشید نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ تمام ایڈیشنل سیشن جج صاحبان اور تمام سول جج صاحبان کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے کمیٹی روم میں ظہرانہ دیا جس میں 2 ایم پی اے صاحبان بھی شریک ہوئیں

Loading...
%d bloggers like this: