Breaking News
Home / News / ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ میں کل عید ملن پارٹی ہو گی

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ میں کل عید ملن پارٹی ہو گی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 جولائی2019ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ میں مورخہ جولائی بروز منگل 11 بجے دن عید ملن پارٹی اور چیمبرز کیلئے جگہ الاٹ کرنے کی تقاریب ایک ساتھ منعقد کی جائیں گی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ محمد سعید اللہ مغل، مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور اور مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر  کے چیمبرز کیلئے جگہ ڈسٹرکٹ بار کو ہینڈ اوور کریں گے واضح رہیکہ  کی بڑھتی ہوتعداد کی وجہ سے نئے آنے والے  کو چیمبرز کی فراہمی بار کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔
Loading...
%d bloggers like this: