Home / News / چینی قونصلیٹ کا مظفر گڑھ کے ڈی پی او سے چینی لڑکی سے متعلق معاملے پر رابط

چینی قونصلیٹ کا مظفر گڑھ کے ڈی پی او سے چینی لڑکی سے متعلق معاملے پر رابط

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔3 نومبر۔2015ء) پاکستان میں چینی قونصلیٹ نے مظفر گڑھ کے ڈی پی او سے چینی لڑکی سے متعلق معاملے پر رابطہ کرکے انہیں ہدایت کی کہ  چینی لڑکی سے متعلق بیان میڈیا میں جاری کرنے سے گریز کرے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی قونصلیٹ نے مظفر گڑھ کے ڈی پی او کو فون کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی کہ چینی لڑکی ڈالی کو میڈیا کے سامنے پیش نہ کیا جائے۔ واضح رہے کہ چینی لڑکی کی مظفر گڑھ کے رہائشی سے عشق میں اگر شادی کی نیت سے مظفر گڑھ کی گلیوں میں اپنے محبوب کو ڈھوتی رہی۔

Loading...
%d bloggers like this: