Breaking News
Home / News / چیف ایگز ایکٹو میپکو کی ہدا یت پرکل کھلی کچہر ی لگا ئی جا ئے گی

چیف ایگز ایکٹو میپکو کی ہدا یت پرکل کھلی کچہر ی لگا ئی جا ئے گی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 دسمبر2018ء) چیف ایگز ایکٹو میپکو کی ہدا یت پر عوا می شکا یت کے ازا لہ کے لئے کل 29د سمبربروز ہفتہ صبح 8بجے میپکو کمپلیکس مظفر گڑ ھ میں کھلی کچہر ی لگا ئی جا ئے گی جس میں ایس ای میپکو مظفر گڑ ھ صا رفین کی شکا یا ت سنیں گے اور مو قع پر ہی ازا لہ کر یں گے۔
Loading...
%d bloggers like this: