Home / News / پنجاب ٹیچر یونین خان گڑھ کے رہنماوٴں کا اساتذہ کی80ہزار روپے کی تنخواہیں لٹ جانے کے واقعہ پر تشویش کا اظہار

پنجاب ٹیچر یونین خان گڑھ کے رہنماوٴں کا اساتذہ کی80ہزار روپے کی تنخواہیں لٹ جانے کے واقعہ پر تشویش کا اظہار

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 دسمبر 2014ء) پنجاب ٹیچر یونین مرکز خان گڑھ کے صدر محمد علی اور دیگر عہدیداران، ایپکا کے نائب صدر ملک سعید احمد نے نیشنل بینک خانگڑھ میں گورنمنٹ پرائمری سکول تپی درگھ مرکز خان گڑھ کے اساتذہ کی80ہزار روپے کی تنخواہیں لوٹ لئے جانے کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بینک انتظامیہ سے نوٹس لے کر ذمہ داران کے خلاف کارروائی اور متاثرہ اساتذہ کو تنخواہیں دینے کامطالبہ کیا ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: