Breaking News
Home / News / پنجاب حکومت نے بے سہارا لوگوں کے لئے پناہ گاہیں بنائی ہیں، مہناز سعید

پنجاب حکومت نے بے سہارا لوگوں کے لئے پناہ گاہیں بنائی ہیں، مہناز سعید

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 مئی2019ء) چیف منسٹر پنجاب کمپلینٹ سیل ویمن ونگ کی چیئرپرسن مہناز سعید نے انجمن فیض الاسلام کے زیر اہتمام غریب اور یتیم بچوں میں عید گفٹ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بے سہارا لوگوں کے لئے پناہ گاہیں بنائی ہیں، جبکہ لوکل زکوات کمیٹیوں اور بیت المال کو فعال بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ معاشرے کے بے سہارا افراد کی بحالی کے لئے عملی اقدامات کرنا نہ صرف حکومت بلکہ مخیر حضرات کو بھی اس کارخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا

Loading...
%d bloggers like this: