پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں دہشتگردانہ کارروائی کیخلاف مظفر گڑھ میں وکلاء کی ہڑتال

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔19مارچ۔2013ء) پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں دہشت گردی کی کارروائی کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفر گڑھ نے منگل کے روز فل ڈے ہڑتال کی اور مکمل عدالتی بائی گاٹ کیا ،وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔