Breaking News
Home / News / ْموضع بھنبھو سندیلہ میں پل راں کے مقام پر مظفرگڑھ کینال سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد

ْموضع بھنبھو سندیلہ میں پل راں کے مقام پر مظفرگڑھ کینال سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 29 اگست2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی علاقے شہر سلطان میں تھانہ شہر سلطان کے علاقے میں موضع بھنبھو سندیلہ میں پل راں کے مقام پر مظفرگڑھ کینال سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے جسکو تھانہ شہر سلطان پولیس نے رورل ھیلتھ سنٹر شہرسلطان میں منتقل کردیا ھے۔
پولیس نے کہا ھے کہ لاش کو اگر کوئی شناخت کر لے تو تھانہ شہر سلطان پولیس سے رابطہ کرے۔

Loading...
%d bloggers like this: