Breaking News
Home / News / ْمظفرگڑھ،12 سالہ لڑکا آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق،شدید ژالہ باری سے فصلات کو شدید نقصان

ْمظفرگڑھ،12 سالہ لڑکا آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق،شدید ژالہ باری سے فصلات کو شدید نقصان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مئی2020ء) 12 سالہ لڑکا آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق، مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے خیرپور سادات میں گذشتہ شب ہسپتال چوک کے قریب مشتاق خاں جتوئی کا 12 سالہ بیٹا سرفراز خان جتوئی آسمانی بجلی گرنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، جبکہ مظفرگڑھ کے نواحی قصبے شاہ جمال اور اس کے نواحی علاقے بیٹ بیت والا قاسم والی ایجنسی بستی، احمد موہانہ بستی، باغ پور میں طوفانی بارش اور شدید ژالہ باری کی وجہ سے فصلات کوبھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
Loading...
%d bloggers like this: