Breaking News
Home / News / وزیر اعظم عمران خان نے عوام کے دل جیت لئے ،ر اظہر جوئیہ

وزیر اعظم عمران خان نے عوام کے دل جیت لئے ،ر اظہر جوئیہ

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 نومبر2018ء) تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع مظفرگڑھ کے صدر اظہر جوئیہ نے کہا ہے کہ حکومت کے 100دنوں کی کارکردگی کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر نے عوام کے دل جیت لئے ہیں عمران خان کے ایک ایک لفظ سے غریبوں ، کسانوں اور مزدوروں کیلئے محبت جھلک ر ہی تھی ، وزیر اعظم عمران خان واحد لیڈر ہیں جو غریب عوام کا درد دل میں رکھتے ہیں اور نئے پاکستان کی بنیاد رکھی، پاکستانی عوام خاص طور پر غریب، کسان ، محنت کشن ہمیشہ عمران خان کا ساتھ دینگے ۔

Loading...
%d bloggers like this: