Breaking News
Home / News / وزیراعلیٰ پنجاب کا مظفر گڑھ کا (کل) ہونے والادورہ منسوخ

وزیراعلیٰ پنجاب کا مظفر گڑھ کا (کل) ہونے والادورہ منسوخ

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔8مارچ۔ 2013ء) مظفر گڑھ میں ترکی کے تعاون سے سیلاب متاثرین کیلئے بنائے گئے گھروں کی تقسیم کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا مظفر گڑھ کا (کل) ہفتہ کو ہونے والا دورہ منسوخ کردیا گیا ، شہبازشریف نے ترکی کے تعاون سے سیلاب متاثرین کیلئے تعمیر ہونے والے مظفر گڑھ ماڈل ویلج کے پہلے مرحلے کے الاٹیوں کو مکانات کی چابیاں تقسیم کرنا اور بعدازاں فیصل سٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کرنا تھا۔

Loading...