Categories
News Urdu News

نوابزادہ محمد احمد خان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 جولائی2019ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء نوابزادہ محمد احمد خان مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف منتخب ہوگئے۔انہیں کور کمیٹی کا ممبر بھی نامزد کیا گیا ہے۔
تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ منصور احمد خان، ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری سردار عون حمید ڈوگر، راہنما تحریک انصاف نوابزادہ وقاص ہمایوں خان اور نوابزادہ بلال احمد خان سمیت پارٹی ورکرز نے انہیں مبارک باد دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.