Home / News / ناجائز اسلحہ اور روڈ بلاک کرنے کا الزام، جمشید دستی کا بھائی گرفتار

ناجائز اسلحہ اور روڈ بلاک کرنے کا الزام، جمشید دستی کا بھائی گرفتار

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔1مارچ۔2015ء) ناجائز اسلحہ اور روڈ بلاک کرنے کے الزام میں پولیس نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھائی عباس دستی کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عباس دستی نے پولیس رویے پرقومی شاہراہ کو بلاک کیا تھا اور ناجائز اسلحے کی نمائش کی تھی جس پر پولیس نے عباس دستی کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کر لیاہے۔

Loading...
%d bloggers like this: