Breaking News
Home / News / نئے وکلاء کے چیمبرز کی خوشی میں ضیافت کاا ہتمام کیا گیا غلط رنگ نہ دیا جائے ،مہر اعجاز احمد ایڈووکیٹ

نئے وکلاء کے چیمبرز کی خوشی میں ضیافت کاا ہتمام کیا گیا غلط رنگ نہ دیا جائے ،مہر اعجاز احمد ایڈووکیٹ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اپریل2019ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے صدر مہر اعجاز احمد ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری ظفر اقبال انصاری نے اپنے حامی وکلا کے ہمراہ میڈیا کو بتایا کہ سیشن جج مظفرگڑھ سعید اللہ مغل کی سفارش پر اور ان کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ احتشام انور نے ضلع کچہری میں شوکت علی بلاک کے ساتھ واقع جگہ نئے وکلاء کے چیمبرز کے لئے دے دی ہے جس کے اظہار تشکر کے لئے انہوں نے جوڈیشری اور شیشن جج کے اعزاز میں ضیافت دی تھی.جسے ان کے مخالف گروپ غلط رنگ دے رہے ہیں اور بنچ اور بار کے درمیان خوشگوار تعلقات کو خراب کرنے کے درپے ہیںجس کی وہ شدید مذمت کرتے ہیںانہوں نے کہا کہ وہ بار کی خدمت کرتے رہیں گے اور کسی مخالفت کی پرواہ نہیں کریں گے جبکہ پریس ریلیز اور اس بارے جنرل باڈی کے اجلاس کی قرارداد کی کاپیاں بھی پیش کی گئیں�

Loading...
%d bloggers like this: