Breaking News
Home / News / میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کا 19۔2018 کا 31 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کا 19۔2018 کا 31 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

مظفر گڑھ۔26 اگست(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اگست2018ء) میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کا مالی سال .19 کا 31 کروڑ روپے کا بجٹ منظور کر لیا گیا ، اپوزیشن ارکان نے بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ کیا،اجلاس کی صدارت پریذائیڈنگ پینل کے سینئر ممبر بشیر خان چانڈیہ نے کی، جس میں نئے مالی سال کے بجٹ کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی جبکہ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے 4 کونسلروں نے نواز لیگ گروپ چھوڑ کر چیئرمین محمد اکرم چانڈیہ گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا اور بجٹ کی کارروائی میں حصہ لیا، چیئرمین بلدیہ نے بجٹ کی منظوری پر ممبران کو مبارک باد دی۔

Loading...
%d bloggers like this: