Breaking News
Home / News / میاں محمد طیب ایڈووکیٹ کی طرف سے ایس ایس پی انویسٹی گیشن اوردوسروں کے اعزازمیں عشائیہ

میاں محمد طیب ایڈووکیٹ کی طرف سے ایس ایس پی انویسٹی گیشن اوردوسروں کے اعزازمیں عشائیہ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 جنوری2019ء) ممبر بار مظفرگڑھ میاں محمد طیب ایڈووکیٹ کی طرف سے ایس ایس پی انویسٹی گیشن مظفرگڑھ غلام مصطفیٰ پہوڑ، سابق ایم پی اے محمد عمران قریشی، عرفان قریشی، وائس پریزیڈنٹ پنجاب بینک الیاس قریشی، میاں اساور قریبی، سابق ڈی سی او خیر محمد بدھ، سول ڈیفنس آفیسر عزیر احمد، ایس ایچ او خان گڑھ ملک خالد بلال، فیض احمد اعوان، ملک ظہور ہمڑ، ملک پپو ہمڑ، نادر حسین عاربی، ملک بھٹو عاربی، میاں اللہ ڈتہ درگھ، یوسف ارشد قریشی، جبار خان کورائی کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں عشائیہ دیا۔
Loading...
%d bloggers like this: