Breaking News
Home / News / مظفر گڑھ میں ن لیگ کا یو سی چئیرمین فیاض حسین قتل کر دیا گیا

مظفر گڑھ میں ن لیگ کا یو سی چئیرمین فیاض حسین قتل کر دیا گیا

مطفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی ۔9مئی 2016ء) مظفر گڑھ میں ن لیگ کا یو سی چئیرمین فیاض حسین قتل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ قاتلانہ حملے میں ن لیگ کا یو سی چئیرمین فیاض حسین جاں بحق گیا ہے۔ میاں فیاض حسین کوموٹر سائیکل پرگھر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: